شاہین آفریدی اور فخر زمان پری سیزن کنڈیشننگ کیمپ سے باہر
507274 84819387 - شاہین آفریدی اور فخر زمان پری سیزن کنڈیشننگ کیمپ سے باہر
پاکستانی فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی اور فخر زمان پری سیزن کنڈیشننگ کیمپ سے باہر ہو گئے۔

میڈیا رپورٹ Ú©Û’ مطابق بورڈ ترجمان کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی ڈینگی بخار میں مبتلا ہونے Ú©Û’ باعث مقامی ہسپتال میں زیرعلاج ہیں جبکہ فخر زمان گھٹنے Ú©ÛŒ انجری کا شکار ہیں جس Ú©Û’ باعث وہ تاØ+ال کیمپ میں نیٹ پریکٹس نہیں کر سکے۔

فخر زمان کے دائیں گھٹنے کا ایم آر آئی سکین کرایا گیا جس کی رپورٹ پی سی بی کے میڈیکل ایڈوائزری پینل کو موصول ہونے کے بعد فخر زمان کی کیمپ میں شرکت کا فیصلہ کیا جائے گا۔